فاؤنڈیشن کا تعارف

الصراط المستقیم فاؤنڈیشن اس لیے قائم ہے کہ مالی مشکلات کسی بچے کی تعلیم نہ روک سکیں۔

درخواستوں کا جائزہ ہمارا بورڈ لیتا ہے۔ منظور شدہ امداد براہِ راست طالب علم کے اسکول کو بھیجی جاتی ہے—خاندان کو نقد رقم نہیں۔

ہارا مقصد: ہر بچہ تعلیم جاری رکھے۔